بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ کرنل ڈینیئل ڈیوس کہتے ہیں: ایران نے جس بھی ہدف کو چاہا، اسے پوری درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا؛ ہم حتیٰ کہ اپنے اڈوں کا دفاع بھی نہیں کر سکے!
ایرانی جانتے ہیں کہ کس چیز کو نشانہ بنا رہے ہیں اور انھوں نے ثابت کر دیا کہ وہ جس چیز کو چاہیں، اسے نشانہ بنا سکتے ہیں۔ ایرانی میزائلوں میں سے 5 فیصد سے بھی کم کو روکا جا سکا، گوکہ سینکام کے بے بنیاد دعوؤں کے مطابق، امریکیوں نے 90 فیصد میزائلوں کو مار گرایا گیا اور دعوی کیا گیا کہ ہر وہ چیز جو انہوں نے فائر کی ہے، ہم نے اسے مار گرایا ہے۔
جب یہ جنگ شروع ہوئی تو ایران ایک متوسط علاقائی طاقت تھا، ہم نے انہیں کسی اور چیز میں تبدیل کر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ